چترال میں کان کنی پر پابندی ختم کرکے مقامی لیز ہولڈرز کو کام کرنیکا موقع دیا جائے/مائن اونرز ایسوسی ایشن چترال
چترال(چ،پ)چترال مائن اینڈ منرل ایسوسی ایشن چترال نے کان کنی پر پابندی اٹھانیاور مقامی لیز ہولڈرز کو کام کرنیکا موقع فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چترال پریس کلب میں…