شیخاندہ رمبور کے جنگل میں غیر قانونی کٹائی کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں/نمائندگان رمبور
چترال (بشیر حسین آزاد) وادی رمبور کے سے تعلق رکھنے والے نمائندگان سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل سیف اللہ جان،سابق صوبیدار دوردانہ خان، عبیداللہ، عنایت اللہ، غلام سرور، برات خان، میر…