پارٹی قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرینگے،ناراض کارکنان کو منانا اولین ترجیح ہے/انجینئر فضل ربی
چترال(بشیرحسین آزاد)پاکستان پیپلز پارٹی لویر چترال کے نومنتخب صدر انجینئر فضل ربی جان نے کہا ہے کہ پارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین خان کے وژن کے مطابق وہ ایک…