ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں لیڈی ڈاکٹر تعینات نہ ہونے کی صورت میں احتجاج شروع کیا جائے گا/عمائدین کے اجلاس میں فیصلہ
دروش(نامہ نگار)عمائدین دروش نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دروش میں طویل عرصے سے لیڈی ڈاکٹر کی عدم تعیناتی کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمائدین…