وادی بمبوریت میں واٹر سپلائی منصوبے کو محکمہ پبلک ہیلتھ اپنی تحویل میں لے، علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے
چترال(بشیر حسین آزاد)وادی بمبوریت کے گاؤں کراکال،کندیسار،بتریک اور برون کے مکینوں نے ایکسین پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ ضلع لوئر چترال سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2015کے شدید ترین سیلاب…