چترال میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ واپڈا کی نااہلی ہے،اعلیٰ حکام نوٹس لیں، لوڈ شیڈنگ قبول نہیں/چترال میں احتجاجی جلسہ سے مقررین کا خطاب
چترال(محکم الدین)چترال ٹاؤن کے عوام نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف منگل کے روز زبردست احتجاجی ریلی نکالی اور اتالیق چوک چترال میں جلسہ منعقد کیا۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے…