چترال میں آبپاشی کے بڑے منصوبوں کی ناکامی کا نوٹس لیا جائے،قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے
چترال(محکم الدین)چترال میں بنجر رقبے کو زیر کاشت لاکر زرعی رقبے میں اضافے کی غرض سے گذشتہ بیس سالوں کے دوران کروڑوں روپے نہروں کی تعمیر پر خرچ کئے گئے…