چیف منسٹر فلڈریلیف فنڈکے تحت سیلاب سے تباہ گھروں کی بحالی کیلئے متاثرین کو نقد رقم دینے کی ہدایت
پشاور(نامہ نگار)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے“چیف منسٹر فلڈریلیف فنڈ”کے تحت سیلاب سے تباہ گھروں کی بحالی کیلئے متاثرین کو نقد رقم دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین…