ایران کے رہبر اعلیٰ کی تقرری کے حوالے سے مجھ سے مشاورت نہیں کی گئی، اسے نہیں مانتا/امریکی صدر

اشتہارات

اسلام آباد(چ،پ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کہ وہ ایران کے رہبر اعلیٰ کی تقرری کو نہیں مانتے۔

ایران میں رہبر اعلیٰ کی حیثیت سے آیت اللہ خامنہ ای کے فرزند مجتبیٰ خامنہ ای کی تقرری کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ یہ تقرری مجھے قبول نہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے رہبر اعلیٰ کی تقرری کے عمل میں ان سے مشاورت نہیں کی گئی ہے لہذا وہ اس کو قبول نہیں کرتے ۔