8 جولائی کو خیبر پختونخوا میں عام تعطیل ہوگی، اعلامیہ جاری

اشتہارات

چترال (چ،پ) خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے یکم محرم الحرام 1446ہجری کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق 8جولائی بروز پیر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔ اس حوالے سے صوبائی ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔