نامور عالمدین مولانا قاضی حمید الرحمن آف اویر انتقال کر گئے

اشتہارات

چترال (چ،پ) اویر اپر چترال سے تعلق رکھنے والے چترال کے نامور عالمدین قاضی حمید الرحمن انتقال کر گئے۔ انکی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ دن دو بجے ریری اویر میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم مولانا قاضی حمید الرحمن ایک جید عالمدین تھے اورجمعیت علماء اسلام کے سف اول کے راہنماؤں میں شمار کئے جاتے تھے۔ وہ ضلعی ذکواۃ کمیٹی کے چیئرمین بھی رہے ہیں۔