محمد اصغر چوہدری کو APRNSکا مرکزی ڈپٹی کوآرڈنیٹر مقرر کردیا گیا

اشتہارات

اسلام آباد(نامہ نگار) آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی(APRNS) کے جنرل سیکرٹری احسان احمد سحر کے مطابق مرکزی صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے چیف ایڈیٹر روزنامہ صدائے حق ڈیرہ اسماعیل خان محمد اصغر چوہدری کو آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی APRNS کا مرکزی ڈپٹی کوآرڈنیٹر مقرر کر دیا ہے۔