اتوار. اپریل 2nd, 2023

بونی(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر اپر چترال کے آفس سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ محرم الحرام کی تقدس کو سامنے رکھ کر ڈسٹرکٹ انتظامیہ اپر چترال نے جشن بروغل کی تاریخ کو تبدیل کردیا ہے۔ اس ضمن میں ڈی سی اپر چترال کے مطابق اس سال جشن بروغل کو بھرپورانداز میں منانے کے لیے تمام انتظامات پہلے ہی سے مکمل کر لیے گیے ہیں،شیڈول کی تبدیلی سے جشن کی رنگینوں میں کوئی کمی نہیں ہو گی اور نئے شیڈول کے مطابق جشن بروغل اب 12-13ستمبر کو منعقد کیا جائے گا۔

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in /home/chitralp/public_html/wp-includes/functions.php on line 5221

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in /home/chitralp/public_html/wp-includes/functions.php on line 5221