47

جمعیت علماء اسلام کے سنیئر راہنماء حاجی بلناس خان انتقال کر گئے

چترال (نامہ نگار) معروف سیاسی شخصیت اور جمعیت علماء اسلام کے سنیئر راہنماء حاجی بلناس خان انتقال کر گئے۔ وہ گذشتہ چند ماہ سے علیل تھے۔ انکی نماز جنازہ پیر کے روز دن 2بجے بروز دومون میں ادا کی جائیگی۔