چترال سے تعلق رکھنے والا پی ایم ایس آفیسر بشارت احمد ایڈمنسٹریٹر اوقاف تعینات

اشتہارات

چترال(نامہ نگار)چترال سے تعلق رکھنے والے گریڈ اٹھارہ کے پی ایم ایس آفیسر بشارت احمد کو ایڈ منسٹریٹر اوقاف تعینات کر دیا گیا۔ وہ اس سے قبل فاٹا سیکرٹریٹ میں ڈپٹی سیکرٹری لاء اینڈ آرڈر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ادارہ چترال پوسٹ کی طرف سے بشارت احمد کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔