عوامی نیشنل پارٹی تحصیل دروش کے جنرل سیکرٹری شان خان وردگ عہدے سے مستعفی

اشتہارات

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل دروش کے جنرل سیکرٹری شان خان وردگ عہدے سے مستعفی

دروش(چ،پ) عوامی نیشنل پارٹی تحصیل دروش کے جنرل سیکرٹری شان خان وردگ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
اس حوالے سے میڈیا کو جاری کئے گئے اپنے بیان میں شان خان وردگ نے کہا کہ وہ اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے پارٹی امور چلانے سے قاصر تھے اسلئے مناسب سمجھا کہ اس اہم عہدے سے مستعفی ہوجاؤں اور کسی فعال کارکن کی اس عہدے پر تقرری ہو سکے۔