اپر ضلع کے قیام کے حوالے سے غیرسنجیدہ طرز اپنایا گیا ہے،صرف باتوں سے کام نہیں چلے گا/سلیم خان

چترال(نذیرحسین شاہ)سابق صوبائی وزیراور پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر سلیم خان نے چترال ٹاؤن میں ضلعی دفترکے افتتاح کے موقع پر پارٹی جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عنقریب چترال میں تحصیل اوریوسی لیول پرورکروں کی باہمی مشاوارت سے نئے دفاترکھولے گی ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول مزید پڑھیں

اپر چترال ضلع کا قیام،پی ٹی آئی چترال نے چترال میں اظہار تشکر کی ریلی اور پروگرامات کا انعقاد کیا

چترال(گل حماد فاروقی)صوبائی حکومت نے گذشتہ دنوں کابینہ کے اجلاس میں ’’ اپر چترال‘‘ ضلعے کے قیام کی منظوری دیدی جسکے بعد بہت جلد ہی خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے ضلعے چترال کوعملاً دو ضلعوں میں تقسیم کیا جائیگا۔ ضلع اپر چترا ل کے نوٹیفیکیشن کے اجراء سے جہاں حکمران جماعت تحریک انصاف کے مزید پڑھیں