ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال نے سرحدی قصبے ارندو میں کھلی کچہری منعقد کی

چترال(بشیر حسین آزاد)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرچترال محمد فرقان بلال(پی ایس پی) نے پاک افغان سرحد پر واقع قصبے ارندو میں کھلی کچہری منعقد کی جس میں علاقہ عمائدین، مشران،پی ایل سی ممبران اورویلیج کونسل کے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔کھلی کچہری میں مقامی عمائدین نے ڈی۔پی۔او چترال کوعلاقہ کے مسائل سے آگاہ کیا۔ ڈی۔پی۔او مزید پڑھیں

ملاکنڈ ڈویژن میں تعینات سپیشل پولیس فورس اہلکاروں کو مستقل کرنے کا فیصلہ

سوات (میڈیا ڈیسک ) ملاکنڈ ڈویژن کے سات اضلاع میں شورش کے دوران تعینات ہونے والے سپیشل پولیس فورس کے ہزاروں اہلکاروں کو صوبائی حکومت نے مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کے لئے کاغذی کارروائی بھی تیز کردی گئی ہے۔ سوات میں شورش کے دوران سپیشل پولیس فورس کے نام سے ایک پولیس فورس مزید پڑھیں