چترال سمیت سوات اور شمالی علاقوں کے لئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(چ،پ) حکومت نے ملک میں سیاحت کی ترقی کے لئے اقدامات کے طور پر چترال اور سوات سمیت شمالی علاقوں میں پہلی بار ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کے اگلے اجلاس میں اس کی با ضا بطہ منظوری دیدی جائیگی۔اس حوالے سے میڈیا کے مطابق سیاحت کی مزید پڑھیں

مڈک لشٹ میں سنو سپورٹس فیسٹول کا رنگا رنگ میلہ اختتام پذیر،کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس مہمان خصوصی تھے

دروش(نامہ نگار)چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والا سنو سپورٹس فیسٹیول اپنی رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ چترال میں قائم ’’ہندوکش سنو سپورٹس کلب‘‘ کے زیر اہتمام پاکستان ونٹر سپورٹس فیڈریشن کے تعاؤن سے چترال میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والے تین روزہ سنو سپورٹس فیسٹیول میں تین سو سے زائد مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم افراد نے چترال سے تعلق رکھنے والے جوانسال طالبعلم کو قتل کردیا،چترالی باشندوں کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور(نامہ نگار)پشاور کے علاقے دلہ زاک روڈ میں نامعلوم افراد نے چترال سے تعلق رکھنے والے ایک طالبعلم کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل موڑکہو کے علاقے ’’کشم‘‘ سے تعلق رکھنے والے طالب علم مہراب نبی کو دلہ زاک روڈ میں واقع ایک ہاسٹل کے کمرے میں قتل کر دیا گیا۔بتایا جاتا ہے کہ مزید پڑھیں

کالاش برادری کا سرمائی تہوار چیترامس اپنی رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر

چترال(گل حماد فاروقی)عالمی سطح پر معروف چترال کے تین وادیوں بمبوریت، بریر اور رمبور میں بسنے والے منفرد ثقافت اور رہن سہن کے حامل کالاش برادری کا موسم سرما کا مشہور تہوارچیترامس ہفتے کے دن اپنی رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جوکہ دس دن قبل تینوں وادیوں میں شروع ہوا تھا۔ خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

اپر چترال ضلع کا قیام،پی ٹی آئی چترال نے چترال میں اظہار تشکر کی ریلی اور پروگرامات کا انعقاد کیا

چترال(گل حماد فاروقی)صوبائی حکومت نے گذشتہ دنوں کابینہ کے اجلاس میں ’’ اپر چترال‘‘ ضلعے کے قیام کی منظوری دیدی جسکے بعد بہت جلد ہی خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے ضلعے چترال کوعملاً دو ضلعوں میں تقسیم کیا جائیگا۔ ضلع اپر چترا ل کے نوٹیفیکیشن کے اجراء سے جہاں حکمران جماعت تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

چترال پولیس کی پہلی مرتبہ موک ایکسرسائز،ایلیٹ فورس اور پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا

چترال(بشیرحسین آزاد)چترال پولیس نے گذشتہ دنوں پہلی مرتبہ سطح سمندر سے 9500فٹ بلندی پر’’موک مشقیں‘‘کی جنکا مقصد پولیس فورس کو کسی بھی قسم کے حالات سے نمبرد آزما ہونے کے لئے ہر طور تیار کرنا تھا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چترال پولیس نے ڈی پی او محمد فرقان بلال کی ہدایت پرشغور میں سطح سمندر مزید پڑھیں