مڈک لشٹ میں سنو سپورٹس فیسٹول کا رنگا رنگ میلہ اختتام پذیر،کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس مہمان خصوصی تھے

دروش(نامہ نگار)چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والا سنو سپورٹس فیسٹیول اپنی رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ چترال میں قائم ’’ہندوکش سنو سپورٹس کلب‘‘ کے زیر اہتمام پاکستان ونٹر سپورٹس فیڈریشن کے تعاؤن سے چترال میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والے تین روزہ سنو سپورٹس فیسٹیول میں تین سو سے زائد مزید پڑھیں

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کی صدارت میں ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن میٹنگ /افسران اور عمائدین کی شرکت

چترال(نامہ نگار)چترال سکاؤٹس ہیڈ کوارٹر چترال میں کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس و چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین کی صدارت میں چترال کوآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں رکن قومی اسمبلی مولاناعبدالاکبر چترالی،ضلع ناظم مغفرت شاہ،ضلع نائب ناظم مولانا عبدالشکور، ڈی پی او فرقان بلال، کیپٹن سراج الملک،سابق چیئرمین خورشید علی خان،معروف مذہبی شخصیت قاری مزید پڑھیں

ایف سی پی ایس اینڈ کالج چترال میں ایک روزہ ٹیچر ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

چترال(نامہ نگار)فرنٹیئر کور پبلک سکول چترال نے اساتذہ کی استعداد کار بڑھانے کے سلسلے میں حسبِ سابق امسال بھی اساتذہ کیلئے ایک روزہ ٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں سکول کے اساتذہ نے شرکت کیں۔ اس ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا مقصد قوم کے نونہالوں کی درست خطوط پر تعلیم و تربیت کو مزید پڑھیں