سال 2018کے دوران چترال میں3485مقدمات درج ہوئے،منشیات کیخلا ف کاروائی موثر رہی

چترال(نامہ نگار)چترال پولیس کی طرف سے گذشتہ سال کے دوران وقوع پذیر ہونے والے جرائم کی تفصیلات کے مطابق سال رفتہ دوران ضلع چترال میں مختلف جرائم کے کل 3485مقدمات درج ہوئے جبکہ سال 2017 میں ان کی تعداد 3469تھی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد فرقان بلا ل کے دفتر سے دستیاب ڈیٹا مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال نے سرحدی قصبے ارندو میں کھلی کچہری منعقد کی

چترال(بشیر حسین آزاد)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرچترال محمد فرقان بلال(پی ایس پی) نے پاک افغان سرحد پر واقع قصبے ارندو میں کھلی کچہری منعقد کی جس میں علاقہ عمائدین، مشران،پی ایل سی ممبران اورویلیج کونسل کے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔کھلی کچہری میں مقامی عمائدین نے ڈی۔پی۔او چترال کوعلاقہ کے مسائل سے آگاہ کیا۔ ڈی۔پی۔او مزید پڑھیں

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی؛گرم چشمہ پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات پکڑ لیا

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال پولیس ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی ۔ اس سلسلے میں گذشتہ روز پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال کیپٹن(ر) محمد فرقان بلال کی خصوصی ہدایت مزید پڑھیں

چترال پولیس کی چوری کی گاڑیوں کے خلاف آپریشن،متعدد گاڑیاں برآمد

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال پولیس نے ضلع بھر میں چوری کی گاڑیوں کے خلاف بھر پور کار وائی شروع کی ہے اس سلسلے میں سب سے پہلے پاکستان کے مختلف اضلاع سے چوری ہو نے والی گاڑیوں کاڈیٹا حاصل کیا گیا۔ اس کے بعد پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی جنہو ں نے پچھلے چند مزید پڑھیں

چترال پولیس کی پہلی مرتبہ موک ایکسرسائز،ایلیٹ فورس اور پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا

چترال(بشیرحسین آزاد)چترال پولیس نے گذشتہ دنوں پہلی مرتبہ سطح سمندر سے 9500فٹ بلندی پر’’موک مشقیں‘‘کی جنکا مقصد پولیس فورس کو کسی بھی قسم کے حالات سے نمبرد آزما ہونے کے لئے ہر طور تیار کرنا تھا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چترال پولیس نے ڈی پی او محمد فرقان بلال کی ہدایت پرشغور میں سطح سمندر مزید پڑھیں

ملاکنڈ ڈویژن میں تعینات سپیشل پولیس فورس اہلکاروں کو مستقل کرنے کا فیصلہ

سوات (میڈیا ڈیسک ) ملاکنڈ ڈویژن کے سات اضلاع میں شورش کے دوران تعینات ہونے والے سپیشل پولیس فورس کے ہزاروں اہلکاروں کو صوبائی حکومت نے مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کے لئے کاغذی کارروائی بھی تیز کردی گئی ہے۔ سوات میں شورش کے دوران سپیشل پولیس فورس کے نام سے ایک پولیس فورس مزید پڑھیں