ایف سی پی ایس اینڈ کالج چترال میں ایک روزہ ٹیچر ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

چترال(نامہ نگار)فرنٹیئر کور پبلک سکول چترال نے اساتذہ کی استعداد کار بڑھانے کے سلسلے میں حسبِ سابق امسال بھی اساتذہ کیلئے ایک روزہ ٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں سکول کے اساتذہ نے شرکت کیں۔ اس ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا مقصد قوم کے نونہالوں کی درست خطوط پر تعلیم و تربیت کو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں غیرموزوں سکولوں کو بندکرنیکافیصلہ

پشاور(میڈیا ڈیسک)حکومت خیبرپختونخواہ نے صوبے بھر میں غیرموزوں مقامات پر تعمیر کئے گئے اور فارمولے کے تحت کم تعداد کے حامل 1843 سرکاری سکولوں کو مرحلہ واربندکرنے کافیصلہ کرلیا ہے جن میں 978سکول پہلے ہی بند کئے جاچکے ہیں جبکہ مزید865 سرکاری سکول بند کئے جارہے ہیں۔ بندکئے جانے والوں میں زیادہ تر پرائمری اور مزید پڑھیں

آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال میں تین روز ہ سائنس،ٹیکنا لوجی اور آرٹس مقابلے اختتام پذیر

چترال(نامہ نگار) آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال میں تین روزہ سائنس،ٹیکنالوجی اور آرٹس مقابلے اپنے اختتام کو پہنچے۔ اس مقابلے میں چترال کے41 سکول اور کالجز کے تقریباً 25 پروجیکٹس رجسٹرڈ ہوئے اور331 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ وزٹ آغا خان یونیورسٹی کے پرووسٹ کارل آمرہین، ڈائریکٹر پرووسٹ آفس ڈاکٹر روس مزید پڑھیں

آفاق کے زیر اہتمام ضلع چترال کے گورنمنٹ اورپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کے درمیان تحریری انسائیکلو پیڈیا کوئیز کا انعقاد

چترال ( نمائندہ چترال پوسٹ) معیاری تعلیم کے لئے کوشان ادارہ آفاق کے زیر اہتمام ضلع چترال کے گورنمنٹ اورپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کے درمیان تحریری انسائیکلو پیڈیا کوئیز کا انعقاد کیا گیا جس میں چترال بھرکے چھ سب تحصیلوں دروش، چترال، لٹکوہ، مستوج، موڑکھو اور تورکھو کے 8 امتحانی مراکز میں 80 مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا صوبے بھر میں لینڈ کمپیوٹرائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

پشاور(چترال پوسٹ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے بھر میں لینڈ کمپیوٹرائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے کیونکہ لوگوں کے زیادہ تر مسائل زمینوں سے متعلق ہیں۔ لینڈ کمپیوٹرائزیشن سے حقداروں کا تعین ہو سکے گا۔ پورے عمل میں شفافیت آئے گی اور انصاف کاعمل سہل ، آسان اور تیز مزید پڑھیں

چترال پولیس عوام کو فوری انصاف مہیا کریں ۔ڈی۔پی۔او چترال

چترال(نمائندہ چترال پوسٹ)گذشتہ روزڈی۔پی۔او آفس چترال میں ضلع کے تمام ایس ایچ اوزکا میٹنگ مقرار ہوا۔جس میں انسپکٹر جنرل اف کے پی کےپولیس کے صادر کردہ احکامات سے متعلق تمام ایس ایچ اوز کو آگاہی دی گئی۔ ڈی۔پی۔او چترال نے عوام کے ساتھ احسن سلوک کرنے اور تھانے میں عزت سے پیش انے پر زوردیا۔ مزید پڑھیں

مہترجو حاجی سردار عبدالغنی خان المعروف سردار آغاوفات پاگئے نماز جنازہ ہفتہ 17نومبر دوپہر دو بجے ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مہترجو حاجی سردار عبدالغنی خان المعروف سردار آغا بابا آف کیسو آج شام 6 بجے بروز جمعہ بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں۔ سردار عبدالغنی حاجی شہزادہ خلیل احمد کے بڑے بھائی, شدائی دستگیر,شمشیر دستگیر, مرحوم محبوب دستگیرکے چچازاد بھائی تھے. احسان اللہ,حیدعلی خان کے والد,اور سکند حیات,امتیاز احمد کے چچا تھے. حاجی سردار عبدالغنی مزید پڑھیں

چترال میں لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبرچترالی کا پیسکوکے اہم ذمہ دران سے ملاقات

پشاور(نمائندہ چترال پوسٹ) چترال میں لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبرچترالی نے واپڈا ہاؤس میں پیسکوکے اہم ذمہ دران سے ملاقات کی ہے،روزانہ دس سے 14گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کا فیصلہ،آئیندہ بروز گرڈ اسٹیشن سے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی کیونکہ ضلع چترال میں ماہانہ بلز باقاعدگی سے ادا مزید پڑھیں