مارخور کے شکار کے الزام میں گرفتار نوجوان بے قصور ہے/اہلیان شغور

چترال (نذیر حسین شاہ) شوغور گاؤں کے عوام نے چترال گول نیشنل پارک میں مارخور پر فائرنگ میں ملوث ہونے پر اسلم بیگ پر مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتارکرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس میں ہرگز ملوث نہیں ہے اور وقوعہ کے وقت وہ فٹ بال کھیل رہے تھے جس پرسارے مزید پڑھیں

انجمن پٹواریان و قانون گویان کے صوبائی صدر نے جاری ہڑتال کو موخر کرنے،انکوائری کے انتظار کا اعلان کردیا

چترال (نذیر حسین شاہ) انجمن پٹواریان وقانون گویان خیبر پختونخوا کے صدر خان زادہ خان جدون نے گزشتہ آٹھ دنوں سے جاری پٹواریوں کے قلم چھوڑ ہڑتال کو دو ہفتوں کے لئے موخر کرنے کا اعلان کردیا جوکہ بونی میں سیٹلمنٹ آفس کو اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے تالا لگانے اور عملے کو دفتر سے مزید پڑھیں