چترال کے سیاحتی باب میں خوشگوار اضافہ،پہلی مرتبہ چترال میں سنو سپورٹس فیسٹیول منعقد کی جارہی ہے

دروش(نامہ نگار)ضلع چترال کے سیاحتی باب میں ایک نیا اضافہ ہونے جارہا ہے ، فروری کے مہینے میں دروش کے علاقہ مڈکلشٹ میں پہلی مرتبہ ’’ سنو فیسٹیول ‘‘منعقد ہورہی ہے جس میں نہ صرف چترال بلکہ دیگر علاقوں سے بھی کھلاڑی اور سیاح شرکت کریں گے۔چترال میں قائم ہندوکش سنو سپورٹس کلب پاکستان ائیر مزید پڑھیں