اپر ضلع کے قیام کے حوالے سے غیرسنجیدہ طرز اپنایا گیا ہے،صرف باتوں سے کام نہیں چلے گا/سلیم خان

چترال(نذیرحسین شاہ)سابق صوبائی وزیراور پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر سلیم خان نے چترال ٹاؤن میں ضلعی دفترکے افتتاح کے موقع پر پارٹی جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عنقریب چترال میں تحصیل اوریوسی لیول پرورکروں کی باہمی مشاوارت سے نئے دفاترکھولے گی ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول مزید پڑھیں

نئے سال کی آمد کو چترال میں خوشگوار انداز سےمنایا گیا

چترال(گل حماد فاروقی) چترال جو اپنی مثالی امن کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے یہاں کے لوگ بھی نہایت امن پسند اور مہذب ہیں ۔ ملک کے دوسرے حصوں کی طرح چترال میں بھی نئے سال کے آمد پر خوشی کا اظہار کیا گیا مگر نہایت مہذب طریقے سے ۔ نہ تو ہوائی مزید پڑھیں

نیا سال پرانی منافقت/تحریر: شمس الرحمن تاجک

ہم بطور معاشرہ سچ سہنے کی ہمت کھو چکے ہیں۔ سچ کا سامنا کرنے، حالات کا مقابلہ کرنے، اپنے زمانے کے تقاضوں اور علوم کے حصول اور ایک صحت مند مقابلے کے بجائے ہمارا سارا زور اس بات پر رہتا ہے کہ جو کچھ میں نے بولا ہے وہی سچ ہے، جو کچھ میں دیکھتا مزید پڑھیں

ظہیرالدین چترال پریس کلب کے صدر برقرار، ممبران نے سابقہ کابینہ پر اعتما د کا اظہار کیا

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال پریس کلب کے عہدیداروں کے انتخاب کے سلسلے میں خصوصی اجلاس گذ شتہ روزمنعقد ہوا جسمیں پریس کلب کے سابقہ صدر اور اسکی کابینہ پر ایک مرتبہ پھر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ اسی کابینہ کو برقرار رکھا جائے۔ انتخابی اجلاس کے فیصلے کے مطابق مزید پڑھیں