لیژر لیگس چترال کپ 2018اختتام پذیر؛ ہیڈکوارٹر کلب چترال فاتح ٹھری

دروش (نامہ نگار) لیثر لیگس پاکستان کے زیر اہتمام چترال کپ 2018شاندار طور پر اپنے اختتام کو پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق لیژر لیگس پاکستان نے آئیڈیل کلب دروش کی معاؤنت سے کرنل مراد اسٹیڈئم دروش میں چترال کپ 2018 ؁ء کا انعقاد کیا جسمیں ضلع بھر سے 24ٹیموں نے حصہ لیا۔ اس شاندار ٹورنمنٹ کا مزید پڑھیں