سول سوسائٹی کی طرف سے NRSPبنک کے قیام کا خیر مقدم

چترال(بشیرحسین آزاد)چترال میں NRSPمائیکرو فنانس بنک کے برانچ کے قیام پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے مختلف طبقہ فکر سے منسلکہ افراد نے اسے نہایت خوش آئند قرار دیا ہے۔ چترال کے کاروباری ،سیاسی اور سماجی حلقوں نے نیشنل رورل سپورٹ پروگرام (NRSP)کی طرف سے چترال جیسے دور افتادہ اور پسماندہ ضلع میں این آر مزید پڑھیں