اپر چترال ضلع کا قیام،پی ٹی آئی چترال نے چترال میں اظہار تشکر کی ریلی اور پروگرامات کا انعقاد کیا

چترال(گل حماد فاروقی)صوبائی حکومت نے گذشتہ دنوں کابینہ کے اجلاس میں ’’ اپر چترال‘‘ ضلعے کے قیام کی منظوری دیدی جسکے بعد بہت جلد ہی خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے ضلعے چترال کوعملاً دو ضلعوں میں تقسیم کیا جائیگا۔ ضلع اپر چترا ل کے نوٹیفیکیشن کے اجراء سے جہاں حکمران جماعت تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

ایف سی پی ایس اینڈ کالج چترال میں ایک روزہ ٹیچر ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

چترال(نامہ نگار)فرنٹیئر کور پبلک سکول چترال نے اساتذہ کی استعداد کار بڑھانے کے سلسلے میں حسبِ سابق امسال بھی اساتذہ کیلئے ایک روزہ ٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں سکول کے اساتذہ نے شرکت کیں۔ اس ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا مقصد قوم کے نونہالوں کی درست خطوط پر تعلیم و تربیت کو مزید پڑھیں

چترال پولیس کی پہلی مرتبہ موک ایکسرسائز،ایلیٹ فورس اور پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا

چترال(بشیرحسین آزاد)چترال پولیس نے گذشتہ دنوں پہلی مرتبہ سطح سمندر سے 9500فٹ بلندی پر’’موک مشقیں‘‘کی جنکا مقصد پولیس فورس کو کسی بھی قسم کے حالات سے نمبرد آزما ہونے کے لئے ہر طور تیار کرنا تھا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چترال پولیس نے ڈی پی او محمد فرقان بلال کی ہدایت پرشغور میں سطح سمندر مزید پڑھیں