چترال سکاؤٹس 26ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ دروش میں منعقد ہوئی؛ آئی جی ایف سی مہمان خصوصی تھے

دروش(نامہ نگار)چترال سکاوٹس کے26ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہفتے کے روز دروش چھاونی میں منعقد ہوئی جس میں عسکری تربیت مکمل کرنے والے 107ریکروٹ پاس آؤٹ ہو کر باقاعدہ طور پر چترال سکاوٹس کا حصہ بن گئے۔تفصیلات کے مطابق چترال سکاؤٹس کے 26ویں بیج کے رینکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ دروش چھاؤنی میں منعقد مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال نے سرحدی قصبے ارندو میں کھلی کچہری منعقد کی

چترال(بشیر حسین آزاد)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرچترال محمد فرقان بلال(پی ایس پی) نے پاک افغان سرحد پر واقع قصبے ارندو میں کھلی کچہری منعقد کی جس میں علاقہ عمائدین، مشران،پی ایل سی ممبران اورویلیج کونسل کے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔کھلی کچہری میں مقامی عمائدین نے ڈی۔پی۔او چترال کوعلاقہ کے مسائل سے آگاہ کیا۔ ڈی۔پی۔او مزید پڑھیں

خدمات تک رسائی کمیشن کے زیر اہتمام کوغوزی میں عوامی مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا

کوغوزی(ایم فاروق)خدمات تک رسائی کو یقینی بنانے کے حوالے سے صوبائی حکومت کی طرف سے قائم شدہ ادارے ’’ رائٹ ٹو پبلک سروس کمیشن‘‘ کی طرف سے عوامی خدمات کے حصول اور مشکلات کے ازالے کے حوالے کوغوزی میں آگاہی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جسمیں ویلج کونسل ناظم خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ، نائب ناظم مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین نے دولوموچ کیلئے فراہمی آب منصوبے کا افتتاح کیا

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی علاقے دولوموچ ، چنار کالونی کیلئے پہلی بار باضابطہ طور پرپینے کے صاف پانی کی فراہمی کابندوبست کیا گیا ۔ آغاخان ایجنسی فار ہبیٹیٹ (AKAH) کی طر ف سے مذکورہ علاقے کو پینے کی صاف پانی کے فراہمی کے منصوبے پر ڈیڑھ کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ گذشتہ دنوں مزید پڑھیں

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی؛گرم چشمہ پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات پکڑ لیا

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال پولیس ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی ۔ اس سلسلے میں گذشتہ روز پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال کیپٹن(ر) محمد فرقان بلال کی خصوصی ہدایت مزید پڑھیں

کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ قندھار میں ہلاک

چترال(ویب ڈیسک)افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندہار میں منگل کو ہونے والے ایک خود کش حملے میں پاکستانی حکومت کو مطلوب عسکریت پسند بلوچ کمانڈر اسلم اچھو سمیت کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے۔صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں سرگرم  کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے اپنے اہم کمانڈر اسلم بلوچ مزید پڑھیں

مالاکنڈڈویژن؛نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

پشاور(ویب ڈیسک)حکومت کی طرف سے مالاکنڈ ڈویژن میں موجود نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں جسکے تحت مالاکنڈ ڈویژن میں موجودہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں پر ان کے ماڈل اور سال کے مطابق ٹیکس لگایا جائے گا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن میں مزید پڑھیں

بڈوگاڑ دروش سے ارسون جانے والی گاڑی حادثے کا شکار،دو افراد جان بحق ہو گئے

دروش(نامہ نگار)پاک افغان سرحدی وادی ارسون جانے والی گاڑی حادثہ کا شکار ہونے کی وجہ سے دو افراد جان بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ تفصیلات کے مطابق بڈوگاڑ دروش سے تعلق رکھنے والے تین افراد لکڑیاں لانے کے لئے ڈاٹسن نمبر 3579میں ارسون جارہے تھے کہ ارسون پوسٹ کے قریب انکی گاڑی مزید پڑھیں

پولینڈ میں منعقدہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس بے نتیجہ؛کوئی حوصلہ افزاء پیش رفت نہ ہوسکی

چترال(ویب ڈیسک) پولینڈ کے شہر کاٹوویسا میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس اپنے اختتام کو پہنچ چکی۔ اگر اس کانفرنس کا خلاصہ ہم بیان کرنا چاہیں تو وہ صرف 3 لفظوں میں بیان کیا جاسکتا ہے ’نشستم، گفتم، برخاستم۔۔۔‘ جی ہاں بالکل ایسا ہی ہے۔ کثیر سرمائے سے منعقد کی جانے والی اس عالمی سطح کی مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دروش میں دوستانہ فٹبال میچ کا انعقاد

دروش(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن (DFA) کے زیر اہتمام گذشتہ روز کرنل مراد اسٹیڈئم دروش میں ہیڈ کوارٹرز فٹبال کلب جغور اور آئیڈیل کلب دروش کے مابین فٹبال کا ایک دوستانہ میچ کھیلا گیا جسمیں ہیڈ کوارٹر جغور نے صفر کے مقابلے میں دو گولوں سے کامیابی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی مزید پڑھیں