آج کا استاد کل کا شاگرد۔۔۔تحریر:محمد جاوید حیات

آپ مجھ سے اتفاق کریں گے یا نہیں۔۔ میرے خیال میں آج کا شاگرد کل بھی موجود تھا اور کل کا استاد آج بھی موجود ہے ۔۔نہ احترام میں فرق آیا ہے ۔نہ محبت بدلی ہے ۔نہ وہ خواب چکنا چور ہو گئے ہیں جو استاد شاگرد کے لئے دیکھا کرتا تھا ۔۔نہ وہ منزلیں مزید پڑھیں

پولیو کے خلاف مہم میں کی کامیابی کے لئے صحافی برادری کا کردار اہمیت کا حامل ہے/ڈاکٹر اکرم شاہ

چترال(نذیرحسین شاہ)ڈائریکٹر ای پی آئی خیبر پختونخوا ڈاکٹر اکرم شاہ نے صحافیوں کے لئے منعقدہ ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے حوالے سے کوششوں کی کامیابی میں صحافتی برادری کا کردار نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے اور صحافی برادری اپنے قلم کے ذریعے عوام میں پولیو کے مزید پڑھیں

چترال پولیس ہر قسم حالات سے نمٹنے کیلئے چوکس ہے/ڈی پی او چترال

چترال(بشیرحسین آزاد)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال محمد فرقان بلال کی ہدایت پر چترال پولیس نے ضلع کے اندر مختلف پراجیکٹس میں کام کرنے والے غیر ملکی اہلکاروں کی سیکورٹی مزید سخت کر دی ہے۔ تفصیلات کیمطابق موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظرڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال کے حکم ہر تمام پراجیکٹس میں کا م کرنے والے غیر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں غیرموزوں سکولوں کو بندکرنیکافیصلہ

پشاور(میڈیا ڈیسک)حکومت خیبرپختونخواہ نے صوبے بھر میں غیرموزوں مقامات پر تعمیر کئے گئے اور فارمولے کے تحت کم تعداد کے حامل 1843 سرکاری سکولوں کو مرحلہ واربندکرنے کافیصلہ کرلیا ہے جن میں 978سکول پہلے ہی بند کئے جاچکے ہیں جبکہ مزید865 سرکاری سکول بند کئے جارہے ہیں۔ بندکئے جانے والوں میں زیادہ تر پرائمری اور مزید پڑھیں

ملاکنڈ ڈویژن میں تعینات سپیشل پولیس فورس اہلکاروں کو مستقل کرنے کا فیصلہ

سوات (میڈیا ڈیسک ) ملاکنڈ ڈویژن کے سات اضلاع میں شورش کے دوران تعینات ہونے والے سپیشل پولیس فورس کے ہزاروں اہلکاروں کو صوبائی حکومت نے مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کے لئے کاغذی کارروائی بھی تیز کردی گئی ہے۔ سوات میں شورش کے دوران سپیشل پولیس فورس کے نام سے ایک پولیس فورس مزید پڑھیں

آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال میں تین روز ہ سائنس،ٹیکنا لوجی اور آرٹس مقابلے اختتام پذیر

چترال(نامہ نگار) آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال میں تین روزہ سائنس،ٹیکنالوجی اور آرٹس مقابلے اپنے اختتام کو پہنچے۔ اس مقابلے میں چترال کے41 سکول اور کالجز کے تقریباً 25 پروجیکٹس رجسٹرڈ ہوئے اور331 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ وزٹ آغا خان یونیورسٹی کے پرووسٹ کارل آمرہین، ڈائریکٹر پرووسٹ آفس ڈاکٹر روس مزید پڑھیں

چترال کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا اعلامیہ منگل کو جاری ہوگا

پشاور (آن لائن)چترال کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا اعلامیہ کل جاری کردیا جائے گا۔ 8نومبرکو صوبائی کابینہ کے اجلاس میں چترال کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری دی تھی اپر چترال او رلوئر چترال نئے اضلاع بنیں گے ایک ضلع کے لئے ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر، ڈی پی اوسمیت دیگر عملے مزید پڑھیں

آفاق کے زیر اہتمام ضلع چترال کے گورنمنٹ اورپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کے درمیان تحریری انسائیکلو پیڈیا کوئیز کا انعقاد

چترال ( نمائندہ چترال پوسٹ) معیاری تعلیم کے لئے کوشان ادارہ آفاق کے زیر اہتمام ضلع چترال کے گورنمنٹ اورپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کے درمیان تحریری انسائیکلو پیڈیا کوئیز کا انعقاد کیا گیا جس میں چترال بھرکے چھ سب تحصیلوں دروش، چترال، لٹکوہ، مستوج، موڑکھو اور تورکھو کے 8 امتحانی مراکز میں 80 مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا صوبے بھر میں لینڈ کمپیوٹرائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

پشاور(چترال پوسٹ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے بھر میں لینڈ کمپیوٹرائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے کیونکہ لوگوں کے زیادہ تر مسائل زمینوں سے متعلق ہیں۔ لینڈ کمپیوٹرائزیشن سے حقداروں کا تعین ہو سکے گا۔ پورے عمل میں شفافیت آئے گی اور انصاف کاعمل سہل ، آسان اور تیز مزید پڑھیں

چترال پولیس عوام کو فوری انصاف مہیا کریں ۔ڈی۔پی۔او چترال

چترال(نمائندہ چترال پوسٹ)گذشتہ روزڈی۔پی۔او آفس چترال میں ضلع کے تمام ایس ایچ اوزکا میٹنگ مقرار ہوا۔جس میں انسپکٹر جنرل اف کے پی کےپولیس کے صادر کردہ احکامات سے متعلق تمام ایس ایچ اوز کو آگاہی دی گئی۔ ڈی۔پی۔او چترال نے عوام کے ساتھ احسن سلوک کرنے اور تھانے میں عزت سے پیش انے پر زوردیا۔ مزید پڑھیں