با اثر شخصیت کو فائدہ پہنچانے کیلئے یورجوغ میں آبپاشی نہر کی تعمیر نا قابل قبول ہے، مقامی لوگ بری طرح متاثر ہونگے/عمائدین یورجوغ
چترال(بشیر حسین آزاد) گرم چشمہ کے نواحی گاؤں یورجوغ کے باشندوں نے کہا ہے کہ اگر انصاف کا علمبردار پی ٹی آئی حکومت نے اپنے ایک چہیتے کو چار کروڑ…