سماجی کارکن اور سپورٹس پرسن کرشمہ علی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کیلئے کورونا ریسپانس کٹس عطیہ کئے
چترال(محکم الدین)چترال سے تعلق رکھنے والی فٹ بال کے انٹر نیشنل کھلاڑی،نیشنل یوتھ کونسل چترال کے ممبر اور معروف سوشل ورکر کرشمہ علی نے کورونا وائرس کے خلاف صف اول…