چترال میں وارد سروس بھی زوال پذیر ہوگیا،سروس کامعیار ناقص ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا
چترال(نامہ نگار) چترال میں سیلولر سروس مہیا کرنے والی کمپنی ”وارد ٹیلی کام“ کی سروس بھی زوال کا شکار ہوگیا جسکی وجہ سے ہزاروں صارفین کو مشکلات اور مالی خسارے…