واپڈا کی طرف سے حالیہ لاک ڈاون کے دوران گولین گول بجلی گھر کا من پسند طریقے سے ٹینڈر کہیں کسی کو فائدہ پہنچانے کی کوشش تو نہیں؟؟
چترال (نامہ نگار) حالیہ دنوں واپڈ ا کی طرف سے گولین گول بجلی گھر کے ڈیم کے آس پاس سیلابی ملبے کو ہٹانے کے لئے ٹینڈر طلب کئے گئے ہیں…