اپر چترال کے سابق ڈپٹی کمشنر محمد علی خان کے اعزاز میں عوامی سطح پر الوداعی تقریب،خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا
بونی(چ،پ) اپر چترال کے سابق ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد علی خان ے اعزاز میں بونی میں عوامی سطح پر ایک الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جسمیں بونی اور…