جامعہ چترال کے مسائل، وائس چانسلر کی سینٹ کمیٹی اور چیئرمین ایچ ای سی کے ساتھ ملاقاتیں
چترال(بشیر حسین آزاد)جامعہ چترال ایک پبلک سیکٹر یونیورسٹی ہے جس کا قیام گیارہ (11) شعبہ جات کے ساتھ 2017میں کیا گیا،امسال مزید دو نئے شعبہ جات، زراعت، اور اسلامیات کا…