ضلعی انتظامیہ تاجر برادری کے ساتھ ظلم اور زیادتی کا سلسلہ بندکرے، احتجاجی تحریک شروع کرینگے/تجار یونین چترال
چترال(بشیرحسین آزاد)تجار یونین لوئرچترال کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت بشیراحمد صدر تجار یونین چترال منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں کابینہ اراکین اور تجار برادری نے شرکت کی۔اجلاس میں…