استارو پل کی تعمیر میں تاخیر کیخلا ف شاگرام میں احتجاجی مظاہرہ،اسٹیل پل فوری نصب نہ کرنے پر بونی کی طرف لانگ مارچ کرینگے/مظاہرین
تورکہو(چ،پ)تورکہو کے عوام نے استارو پل کی تعمیر میں تاخیر کے خلاف احتجاج کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں ہفتے کے روز تورکھو کے ھیڈ کوارٹر شاگرام میں تورکھو…