کورونا وائرس کیخلاف حفاظتی اقدامات میں مصروف ٹی ایم اے کے اسٹاف کو تین مہینے سے تنخواہیں نہیں ملیں
چترال(گل حماد فاروقی)کورونا وائرس سے پیدا موجودہ ہنگامی صورتحال میں حفاظتی اقدامات میں پیش پیش صف اول کے ادارے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے ملازمین کو پچھلے تین مہینوں سے تنخواہیں…