ترقیاتی فنڈز منجمد کرنے کا اقدام قابل مذمت ہے،حکومت فیصلے پر نظر ثانی کرے/ارشد شاہین صدر کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن دیر بالا
دیر بالا(نامہ نگار)دیر بالا کے کنٹریکٹرز اور کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن دیربالا کے چئیرمین ارشد شاہین نے ترقیاتی فنڈز منجمد کرنے کے حکومتی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ…