ٹمبر مافیا کو نشان عبرت بنایا جائے گا،درختوں کی غیر قانونی کٹائی برداشت نہیں/چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا
پشاور(م،ڈ)خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری کاظم نیاز نے خبردار کیا ہے کہ صوبے میں ٹمبر مافیا کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی اور انہیں کسی قسم کے غیر قانونی…