صابر احمد ایک مرتبہ پھر تریچ میر ڈرائیور یونین کے صدر منتخب ہو گئے، مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں آیا
چترال(بشیرحسین آزاد)تریچ میر ڈرائیورز یونین لوئر چترال کے لئے معروف ٹرانسپورٹر صابر احمد کوبلا مقابلہ صدر منتخب کیا گیا جوکہ دستور کے مطابق کابینہ کے دیگر عہدیداروں کا چناؤ کا…