طلحہ محمودد فاؤنڈیشن کی طرف سے یارخون لشٹ کے متاثرین سیلاب میں امدادی راشن تقسیم کئے گئے
بونی(چ،پ)طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی طرف سے یارخون لشٹ کے سیلاب متاثرین میں امدادی پیکج تقسیم کیا گیا۔امدادی سامان لیکر جمعیت علماء اسلام اپر چترال کے راہنماء سیلاب سے متاثرہ یارخون…