ایس آر ایس پی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شہزادہ مسعودالملک نے پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ ارندو میں بزنس سنٹر کا افتتاح کیا
دروش(نامہ نگار) سرحد رورل سپورٹ پروگرام (SRSP) نے جرمن ادارے پاٹریپ کے مالی معاؤنت سے پاک افغان سرحد ی قصبے ارندو میں بزنس سنٹر قائم کرلیا۔ اتوار کے روز ایس…