ڈی پی او چترال سونیہ شمروز نے منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائی کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دیدی
چترال(بشیرحسین آزاد)انسپکٹر جنر ل آف پولیس معظم جاہ انصاری کے منشیات سے پاک خیبر پختونخوا وژن کے تحت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال سونیہ شمروز خان نے ضلع چترال لوئر…