موجودہ حکومت اپنے دعوؤں میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے،حکومت اپنے انجام کو پہنچنے والی ہے/سراج الحق
چترال(محکم الدین)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے موجودہ حکومت کے پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنے دعوؤں اور وعدوں کی تکمیل…