دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ میلے کا آغاز ہو گیا،بڑی تعداد میں سیاحوں کی شرکت
چترال (محکم الدین)دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ جشن شندور کا آغاز آج اتوار کے روز ہو رہاہے جسمیں روایتی حریف چترال اور گلگت کی پولو…