جشن شندور کا آغاز، پہلے روز تین میچز کھیلے گئے، دو میچوں چترال کی ٹیموں کی برتری، وزیر اعلیٰ محمود خان افتتاح کیلئے نہیں آئے
چترال(محکم الدین)عالمی سطح پر مشہور اور دنیا کی بلند ترین پولو گراونڈ شندور میں دو سال کے وقفے کے بعد تین روزہ شندور پولو میلہ آج یکم جولائی سے شروع…