اپرچترال کے لئے بے مثال ترقیاتی منصوبے منظور کرانے پر معاؤن خصوصی وزیرزادہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں /شہزادہ سکندرالملک
چترال(بشیر حسین آزاد)پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کے کوآرڈنیٹر شہزادہ شہزادہ سکندر الملک نے صوبائی حکومت سے اپرچترال کے لئے بے مثال ترقیاتی منصوبے منظور کرانے پر وزیراعلیٰ کے معاون…