شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے ایم اے کے وائیوا 17 ستمبر سے شروع ہونگے
چترال (بشیر حسین آزاد) کنٹرولر امتحانات شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی کے ایم اے پرائیویٹ کے وائیوا (Viva Voce) 17ستمبر 2021سے دیر…